بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 2 of 42 hadith
۲۵۔ باب إِذَا فَاتَهُ الْعِيدُ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ
25. Whoever missed the Eid prayer should offer two Rak'a prayer
حضرت عائشہؓ کہتی تھیں: میں نے نبی ﷺ کو دیکھا۔ آپؐ نے مجھے پردہ کیا ہوا تھا اور میں حبشیوں کو دیکھتی تھی جب کہ وہ مسجد میں کھیل رہے تھے۔ حضرت عمرؓ نے ان کو ڈانٹا تو نبی ﷺ نے فرمایا: انہیں رہنے دو۔ بنی ارفدہ! امن سے یعنی بے فکر ہو کر کھیلو۔
(تشریح)۲۶۔ باب الصَّلاَةِ قَبْلَ الْعِيدِ وَبَعْدَهَا
26. Salat before or after the Eid prayer
ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا: شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: عدی بن ثابت نے مجھے بتایا، کہا: میں نے سعید بن جبیر سے سنا کہ حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے: نبی ﷺ عید الفطر کے دن نکلے اور آپؐ نے دو رکعتیں پڑھیں نہ ان سے پہلے نماز پڑھی نہ بعد میں اور آپؐ کے ساتھ حضرت بلالؓ بھی تھے۔
(تشریح)