بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 1 of 1 hadith
حضرت ابو موسیٰ ؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں نبی ﷺ نے فرمایا یقینا وہ مسلمان امانتدار خزانچی جو صدقہ کرنے کے حکم کو نافذ کرتا ہے (راوی بسا اوقات کہتے یُعْطِی ’’دیتا ہے‘‘ ) جس کا اسے حکم دیا گیا اور وہ اس شخص کو مکمل اور پورا پورا اپنے دل کی خوشی کے ساتھ دیتا ہے اور جس شخص کیلئے اسے وہ چیز دینے کا حکم دیا گیا ہے وہ اس کے سپرد کر دیتا ہے وہ دو صدقہ کرنے والوں میں سے ایک ہے۔