بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim CommunityMuslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmadas of Qadian
Sayings of the Holy Prophetﷺ
16,900+ Ahadith
Showing 1 of 21 hadith
16. To depute a trustworthy treasurer
باب ۱۶ : وَكَالَةِ الأَمِينِ فِي الْخِزَانَةِ وَنَحْوِهَا
امین کا خزانے وغیرہ میں وکیل کیا جانا
محمد بن علاء نے مجھ سے بیان کیا کہ ابو اُسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بُرَید بن عبداللہ سے، بُرَید نے ابوبردہ سے، ابوبردہ نے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: دیانت دار خزانچی وہ ہے جو خرچ کرتا ہے اور بعض دفعہ فرمایا: جو دیتا ہے جس قدر کہ دینے کا اس کو حکم دیا گیا ہے پورے کا پورا دیتا ہے۔ دیتے وقت اس کا نفس خوش ہوتا ہے۔ اس شخص کو دیتا ہے جس کو دینے کے لئے کہا گیا ہے۔ ایسا شخص بھی صدقہ دینے والوں کا ثواب پانے والا ہے۔