بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 2 of 12 hadith
حضرت عقبہؓ بن عامر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میری بہن نے نذر مانی کہ وہ ننگے پاؤں چل کر بیت اللہ جائے گی۔ اس نے مجھے کہا کہ میں اس کی طرف سے رسول اللہﷺ سے پوچھوں۔ میں نے آپؐ سے اس بارہ میں پوچھا۔ آپؐ نے فرمایا چلے بھی اور سوار بھی ہو جائے۔ ایک اور روایت میں حَافِیَۃً کا ذکر نہیں۔
حضرت عقبہؓ بن عامر سے روایت ہے رسول اللہﷺ نے فرمایا نذر کا کفارہ قسم کے کفارہ(جیسا) ہے۔