بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 2 of 2 hadith
حضرت ابو ذرؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے مجھے فرمایا نیکی کو حقیر مت سمجھو خواہ تمہارا اپنے بھائی سے کشادہ پیشانی سے ملنا ہی کیوں نہ ہو۔
حضرت عدیؓ بن حاتم نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے دوزخ کا ذکر کیا ………… پھر آپ نے فرمایا دوزخ سے بچو اگر چہ کھجور کا ایک ٹکڑا ہی دے کر اگر نہ پا سکو تو اچھی بات ہی سے۔