بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 4 of 4 hadith
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ حسن ظنی عبادت کی خوبصورتی میں سے ہے۔
ہمام بن منبّہ نے بیان کیا کہ یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہؓ نے ہمیں رسول اللہ ﷺ سے بتائیں …………………… جن میں سے ایک یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ عیسیٰ ابن مریم نے ایک آدمی کو چوری کرتے ہوئے دیکھا تو حضرت عیسیٰ ؑ نے اسے کہا کہ تو نے چوری کی ہے۔ اس نے کہا ہر گز نہیں، اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ اس پر حضرت عیسیٰ ؑ نے کہا کہ میں اللہ پر ایمان لاتا ہوں اور اپنے نفس کو جھٹلاتا ہوں۔
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا عیسیٰ بن مریم نے ایک شخص کو چوری کرتے دیکھا۔ انہوں نے اس سے پوچھا: کیا تم چوری کرتے ہو؟ اس نے کہا ہرگز نہیں، اسی ذات کی قسم ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ حضرت عیسیٰؑ یہ سن کر بولے میں اللہ پر ایمان لایا اور اپنی آنکھ کو جھوٹا قرار دیتا ہوں۔