بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 3 of 3 hadith
حضرت جندب ؓ (بن عبداللہ) بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا ………. جس نے سنانے کے لئے نیک کام کئے اللہ بھی اس کی شہرت کرے گا اور جس نے دکھاوے کے لئے کام کئے تو اللہ بھی اس کے کاموں کو بطور دکھلاوے کے ہی رکھے گا۔
حضرت ابو ذرؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ
حضرت محمود بن لبیدؓ نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے فرمایا اے لوگو! شرک خفی سے بچو۔ صحابہؓ نے عرض کیا یا رسول اللہ! شرک خفی کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ایک شخص سنوار کر نماز پڑھتا ہے اور اس کی خواہش و کوشش یہ ہوتی ہے کہ لوگ مجھے اس طرح نماز پڑھتے دیکھیں اور بزرگ سمجھیں یہی دکھاوے کی خواہش شرک خفی ہے۔