بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 1 of 21 hadith
محمد بن علاء نے مجھ سے بیان کیا کہ ابواُسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بُرَید بن عبداللہ سے، بُرَید نے ابوبردہ سے، ابوبردہ نے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: دیانت دار خزانچی وہ ہے جو خرچ کرتا ہے اور بعض دفعہ فرمایا: جو دیتا ہے جس قدر کہ دینے کا اس کو حکم دیا گیا ہے پورے کا پورا دیتا ہے۔ دیتے وقت اس کا نفس خوش ہوتا ہے۔ اس شخص کو دیتا ہے جس کو دینے کے لئے کہا گیا ہے۔ ایسا شخص بھی صدقہ دینے والوں کا ثواب پانے والا ہے۔
(تشریح)