بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 5 of 5 hadith
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ جب بیت الخلاء جانے لگتے تو یہ دعا پڑھتے اے میرے خدا میں تیری پناہ چاہتا ہوں نقصان پہنچانے والے گندے خیالات اور جراثیم سے اور نقصان پہنچانے والی گندگیوں اور بیماریوں سے۔
حضرت ابو ایوب انصاریؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ
حضرت انسؓ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ جب بیت الخلاء جاتے تو کہتے ’’اے اللہ! میں گندگی اور گندی باتوں سے تیری پناہ لیتا ہوں‘‘۔
حضرت انس بن مالکؓ کہتے تھے کہ رسول اللہﷺ جب قضائے حاجت کے لئے جاتے تو میں اور ایک لڑکا پانی کی چھاگل اور برچھی اُٹھاکر لے جاتے۔ پانی سے آپؐ استنجا کرتے۔