بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 1 of 1 hadith
ابن شہاب سے روایت ہے کہ حمید بن حضرت عبدالرحمان بن عوفؓ نے مجھے بتایا کہ اس کی ماں حضرت ام کلثومؓ بنت عقبہ بن ابی معیط ………… نے انہیں بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ شخص جھوٹا نہیں ہو سکتا جو لوگوں کے درمیان صلح کرواتا ہے اور نیک باتیں کہتا ہے اور نیک باتیں پہنچاتا ہے۔