بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 1 of 11 hadith
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ ایک عورت کے قریب سے گزرے جو قبر کے پاس رو رہی تھی تو آپ نے فرمایا اللہ کو سپر بناؤ اور صبر کرو۔ وہ کہنے لگی: مجھ سے دور ہو۔ تمہیں میرے جیسی مصیبت نہیں پہنچی۔ اس نے آپ کو پہچانا نہیں تھا۔ اسے کہا گیا کہ نبی ﷺ ہیں، تب وہ نبی ﷺ کے دروازے پر آئی اور آپ کے پاس کوئی دربان نہ پایا۔ کہنے لگی: میں نے آپ کو پہچانا نہیں تھا۔ آپ نے فرمایا صبر تو پہلے صدمہ کے وقت میں ہوتا ہے۔