بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 3 of 3 hadith
حضرت ابوہریرہؓ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپؐ فرماتے تھے۔ نبوت سے اب بشارت دینے والی باتیں ہی رہ گئی ہیں۔ لوگوں نے کہا ان بشارت دینے والی باتوں سے کیا مراد ہے؟ آپ نے فرمایا اچھی خواب۔
محمد بن سیرین نے حضرت ابوہریرہؓ سے سنا وہ کہتے تھے۔ رسول اللہ
حضرت انس بن مالکؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا یقیناً رسالت اور نبوت منقطع ہو گئی ہے پس میرے بعد نہ رسول ہے اور نہ نبی۔ راوی کہتے ہیں یہ بات لوگوں پر گراں گزری۔ اس پر آپؐ نے فرمایا لیکن مبشرات (باقی ہیں )۔ لوگوں نے پوچھا یا رسولؐ اللہ! مبشرات سے کیا مراد ہے؟ آپؐ نے فرمایا ایک مسلمان کا خواب اور وہ نبوت کے اجزاء میں سے ایک جزو ہے۔