بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 1 of 171 hadith
حضرت جابرؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے منع فر مایا ہے کہ کوئی شخص رات کو اپنے گھر والوں کے پاس(بے اطلاع) آئے۔ ان کی خیانت کا جائزہ لینے کے لئے یا ان کی لغزشیں تلاش کرنے کے لئے۔ سفیان راوی کہتے ہیں مجھے معلوم نہیں کہ ان کی خیانت کا جائزہ لینے کے لئے یا ان کی لغزشیں تلاش کرنے کے لئے کے الفاظ حدیث میں ہیں یا نہیں۔ ایک اور روایت میں ہے کہ نبیﷺ نے بے اطلاع رات کو آنے کو ناپسند فرمایا ہے مگر اس روایت میں خیانت کا جائزہ لینے یا لغزشیں تلاش کرنے کا ذکر نہیں۔