بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 3 of 473 hadith
حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ سوارہوکر اور پیدل چل کر قباء تشریف لایاکرتے تھے۔
عبد اللہ بن دینار سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمرؓ ہر ہفتے کے دن قباء آتے تھے اور کہتے تھے کہ میں نے نبیﷺ کو ہر ہفتے کے دن یہاں تشریف لاتے دیکھا ہے۔
حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ ہر ہفتہ } ابن عمرؓ کی مراد ہفتہ کا دن تھا{قباء تشریف لایا کرتے تھے۔ آپؐ یہاں سوار ہوکر اور پیدل تشریف لاتے تھے۔ ابن دینا ر کہتے تھے کہ حضرت ابن عمرؓ بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔ ایک اور روایت میں کُلَّ سَبْتٍ کے الفاظ نہیں ہیں۔