بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
Showing 1 of 71 hadith
حمیدی نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (بن عیینہ) نے ہمیں خبردی۔ انہوں نے کہا: میں نے مالک سے سنا؛ وہ زید بن اسلم سے پوچھ رہے تھے۔ زید نے کہا: میں نے اپنے باپ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے ایک گھوڑا اللہ کی راہ میں سواری کے لئے دیا۔ پھر میں نے اس کو بکتا ہوا دیکھا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔ آپؐ نے فرمایا: اسے نہ خریدو اور اپنے صدقہ سے نہ پلٹو۔
(تشریح)